بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق صحبت پورجاں بحق شخص کی شناخت ولی محمد بگٹی کے نام سے ہوئی ہے،دھماکہ خیزموادجاں بحق شخص کی چارپائی کے نیچے رکھاگیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ پرانی دشمنی پرپیش آیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔