کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں کےایس ای 100انڈیکس میں 218 پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا ہے۔کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 72ہزار876 پوائنٹس پرٹریڈکررہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔