انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔
کرنسی ڈٰیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 15 پیسے پر آگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی۔