گوادر میں پاک آرمی اورسول انتظامیہ کےمشترکہ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
پاک آرمی اورسول انتظامیہ کی جانب سےمیڈیکل ریلیف کیمپس، نکاسی آب اوردیگر امدادی سرگرمیوں کا آغازکردیا گیا۔
پاک آرمی کی جانب سےجی پی اےریسٹ ہاؤس اوریونین کونسل سربندن کےمقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔
بڑی تعداد میں مریضوں کامعائنہ جاری ہےاورمریضوں کومفت دوائیاں اوردیگر سروسزفراہم کی رہی ہیں،جنت بازار اورملا فاضل چوک سےنکاسی آب کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
نکاسی آب کےعمل کودیگر متاثرہ علاقوں میں پھیلا کرتیزکیا جائیگا،واٹر پمپ سربندر کے مقام پر بھی پہنچا دیے گئے ہیں۔