سیالکوٹ ایئرپورٹ کو مرمتی کام کےلیے بند کردیا گیا۔
مینجر ائیرپورٹ کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ کو 13 روز کے لیے بند کردیا گیا۔ رن وے ضروری مرمت کے لیے 13روز بند رہے گا۔
اعلامیے کے مطابق ائیرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی تک تمام پروازوں کے لئے بند رہے گا۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.