پرویزالہٰی کو ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
پرویزالہٰی کوضمنی الیکشن کی اجازت دینےکافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،حلقے کے ووٹرمحمدارشد نے پی پی 32 سے اجازت ملنےکیخلاف اپیل دائرکی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بینچ نےقانون کےمنافی پرویزالہٰی کو الیکشن لڑانےکی اجازت دی۔عدالت سے پرویزالہٰی کو الیکشن لڑنےکی اجازت کو کالعدم قرار دینے کی استدعا ہے۔