امریکی ریاست میری لینڈکے شہر بالٹی مور میں پل حادثے کاشکار ہوکر دریا میں جاگرا۔
ریسکیو سروسزمیری لینڈ کےمطابق حادثہ پل کےبحری جہاز سےٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے وقت پل میں سات افراد اور گاڑیاں بھی تھیں، پل ٹوٹنے کی وجہ سے سب دریائے پاٹا پسکو میں جا گریں۔
متاثرین کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے،کسی جانی نقصان کےبارےمیں کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ریسکیو حکام کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔