بلوچستان کے ضلع ژوب مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق پہلے 8 بج کر 28 منٹ پرزلزلے کےجھٹکےمحسوس کئےگئے جس کی شدت 4.8 گہزئی 37 کلو میٹر، مرکز 76 کلو میٹر دو مشرق میں تھا۔
دوسری مرتبہ 8 بج کر 29 منٹ پردوبارہ زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئےگئےجس کی شدت 4.6 ،گہرائی 35 کلومیٹراورمرکز ژوب سے 125 کلو دور شمال میں تھا،زلزے کے بعد ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔