اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پاکستان بھر میں جمعہ کو عید میلاد النبیؐ منائی جائے گی۔
پاکستان کے مرکزی بینک (ایس بی پی) نے ایکس (ٹوئٹر) پر ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق جمعہ 29 ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔
#SBP will remain closed on September 29, 2023 on the occasion of Eid Milad-un-Nabi SAW.https://t.co/5bck2fdsqo#SBPPressRelease pic.twitter.com/bA4w2oewNZ
— SBP (@StateBank_Pak) September 26, 2023
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام بینک 29 ستمبر 2023ء بروز جمعۃ المبارک کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کا جاری اعلامیے میں کہنا ہے کہ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے۔