این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبدالرحمن کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر این اے 154 میں ووٹوں کی دوبار ہ گنتی کی گئی تھی ، دوبارہ گنتی پر عبدالرحمن کانجو کامیاب قرار پائے ہیں، الیکشن کمیشن نے 16 فروری کا آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا۔