وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئےبجلی کی قیمتوں میں4روپے40پیسےاضافے کہہ دیا۔
اسلام آباد میں وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ،بجلی سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی جائےگی بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑےگا نیپرا14 فروری کودرخواست پرسماعت کرےگی ۔
درخواست کے متن میں وزارت توانائی نےلکھا کہ فیصل آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نے9ارب 44کروڑاضافہ مانگاہےپشاورالیکٹرک سپلائی 11ارب 60کروڑمیپکو نے 15ارب مانگاہےلیسکونے15ارب 10کروڑکیسکو نے10 ارب اضافہ مانگاہے۔