World Health Organization

image description

عالمی ادارہ صحت کا سندھ کیلئے ایمبولینسز، الیکٹرک اسکوٹیز، ٹرانسپورٹیشن انکیوبیٹرز اور دیگر اشیاء کا عطیہ

عالمی ادارہ صحت کا شکریہ اداکرنا چاہتا ہوں کہ ڈبلیو ایچ او نے 150 بیسک ہیلتھ یونٹس کو بہتر کیا، محکمہ صحت سندھ جلد ویل ویمن کلینک کا افتتاح کرے گا، صوبائی وزیر صحت