آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنیات بارے باہمی شراکت کی پالیسی پر اظہار اعتماد ملاقات میں بدلتی عالمی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا 1 week ago