پاکستان میں یوریا کھاد کی قلت کا خدشہ، درآمد کرنے کی تجویز
ابتدائی طور پر 2 لاکھ میٹرک ٹن کھاد درآمد کیے جانے کا امکان ہے
ابتدائی طور پر 2 لاکھ میٹرک ٹن کھاد درآمد کیے جانے کا امکان ہے
یوریا کی 50 کلو بوری ایک ہزار روپے تک مہنگی ہوگئی
قلت سے بچنے کے لیے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش
وفاقی وزیر کی فرٹیلائزر کمپنی کو قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت
آئندہ فصل کے دوران کھاد قیمتوں کے استحکام کو بھی یقینی بنایا جائے گا، اعلامیہ