ڈرافٹنگ مکمل، ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے محمد رضوان سے معافی مانگ لی
علی ترین نے ماضی میں محمد رضوان کو ٹی ٹوینٹی کا بیٹسمین قرار نہ دینے پر معافی مانگ لی
2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہوسکتا ہے،عالمی موسمیاتی ادارے نے خبردار کر دیا
بجٹ میں خوراک اور روز مرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان
ایئرلائنزکے لیے بڑا ریلیف،جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
ایران کا کویت میں امریکی ایئربیس پر میزائل حملہ، 5 امریکی فوجی زخمی، بلوم برگ کا دعویٰ
جنگی اثرات سےغریب ممالک کے زیادہ متاثر ہونے کا انتباہ،عالمی اداروں کا مدد جاری رکھنے کا اعلان
پیٹرول سستا ہونے کے بعد پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کردی گئی
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہرکے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹ
ایک دن کےوقفے کےبعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی
اگرمذاکرات ناکام ہوگئے تو ایران پر دوبارہ حملےکے لیےتیارہیں، امریکی وزیر جنگ
علی ترین نے ماضی میں محمد رضوان کو ٹی ٹوینٹی کا بیٹسمین قرار نہ دینے پر معافی مانگ لی