ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا
بھکر کے اکرم نے لاشیں نہر میں پھینک دیں، ماں کی لاش برآمد، باقی کی تلاش جاری، پولیس
بھکر کے اکرم نے لاشیں نہر میں پھینک دیں، ماں کی لاش برآمد، باقی کی تلاش جاری، پولیس
پولیس نے 7 نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی