توشہ خانہ ریفرنس، فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا
چیئرمین نیب نے یکم اگست 2022ء کو توشہ خانہ ریفرنس پر تحقیقات کا حکم دیا
تفتیش میں عدم تعاون پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری بھی ممکن