اہم ترین ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کے ہاتھوں نکلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے گیمز کی میزبانی کیلئے ابھی تک رسپانس نہیں دیا