سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ تعینات
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے

سابق آسٹریلوی کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 9 میں کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے
شین واٹسن کے نام کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرینگے، ذرائع
پاکستان بھارت کا میچ شائقین کرکٹ مس نہیں کرنا، سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر
واٹسن کا کھلاڑی اور ہیڈ کوچ کی حیثیت سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں بڑا کردار رہا، انتظامیہ