سائفرکیس کے اوپن ٹرائل کا امکان ختم،حکومت نےجیل ٹرائل کی باضابطہ منظوری دیدی
وزارت داخلہ اوراسلام آباد انتظامیہ نے بھی 8 نومبر کو سفارش کی تھی
وزارت داخلہ اوراسلام آباد انتظامیہ نے بھی 8 نومبر کو سفارش کی تھی
اوپن ٹرائل کی درخواست پر 28دسمبر کو ہائیکورٹ میں سماعت ہے،مہر بانو قریشی
ریکارڈ کے مطابق شاہ محمود قریشی کی حد تک پینل کوڈ سیکشن 109 ثابت نہیں ہوا،حکم نامہ