میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں رک گئیں
ڈائریکٹر آڈٹ کی سیٹ پر مستقل تعیناتی کے بجائے تین بار اضافی چارج دے کر کام چلایا گیا۔
ڈائریکٹر آڈٹ کی سیٹ پر مستقل تعیناتی کے بجائے تین بار اضافی چارج دے کر کام چلایا گیا۔
کمیٹی نے وزارت خزانہ اور دیگرمتعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔