پاک ایران کشیدگی پرقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان،ذرائع
وزیراعظم کی واپسی پر اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا جائے گا،ذرائع
وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان
نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی
روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی
یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری
پی سی بی نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
لاہور میں نیشنل میراتھن اور سائیکلنگ ریس کا رنگا رنگ آغاز، شہریوں کی بڑی تعداد شریک
وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے پھنسنے والے سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا
امریکا اورایران کےدرمیان پیغامات کا تبادلہ ہواہے، امریکا مطالبات حد سے زیادہ بڑھے ہوئے ہیں، ڈپٹی ایرانی وزیرخارجہ
وزیراعظم کی واپسی پر اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا جائے گا،ذرائع
انسداد پولیو سے متعلق اجلاس 27 اگست کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے ہیں
اجلاس میں افغانستان،ایران سمیت خطےکےدیگر ممالک کی سیکیورٹی صورتحال پرغور کیاجائیگا،ذرائع