پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے 10 ہزار کیسز رپورٹ
پنک آئی انفیکشن کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 94 ہزار سے زائد ہوگئی
پنک آئی انفیکشن کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 94 ہزار سے زائد ہوگئی
آشوب چشم کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا
چوبیس گھنٹوں کے دوران سرکاری اسپتالوں میں چار ہزار ایک سو پچاس مریض رپورٹ ہوئے