وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف ’عزم استحکام ‘آپریشن لانچ کرنے کی منظوری دیدی
عزم استحکام آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے قومی عزم کا اظہار ہے،اعلامیہ
عزم استحکام آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے قومی عزم کا اظہار ہے،اعلامیہ
نیشنل ایکشن پلان کے چھ نکات ہیں جن پر ازسر نوعملدرآمد کا فیصلہ ہوا، محسن نقوی
اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت اجلاس میں شریک ہوگی،نوٹیفکیشن
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری