کچھ حلقوں میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے، شافع حسین
اگراگلے مہینے الیکشن ہوں تو پھر بھی ہم تیار ہیں، گجرات میں میڈیا سے گفتگو
اگراگلے مہینے الیکشن ہوں تو پھر بھی ہم تیار ہیں، گجرات میں میڈیا سے گفتگو
مجھے امید ہے کہ اس دفعہ سندھ سے بھی ق لیگ کی کچھ سیٹیں نکلیں گی، میڈیا سے گفتگو