ہمارے آرمی ایکٹ جیسا سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟، جسٹس جمال مندوخیل
میں نے بہت ریسرچ کی ایسا کوئی سیکشن دنیا میں نہیں، ہمارا آئین کا آرٹیکل 175 تین آزاد ٹرائل کو یقینی بناتا ہے، سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی نے بڑی گرم جوشی کیساتھ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تھی، جسٹس نعیم اختر افغان