صدر مملکت عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا آرڈیننس کے تحت سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج نجکاری ٹریبونل کا چیئر پرسن ہوگا 11 months ago