مودی سرکار کا سکھ کسانوں پر بدترین تشدد، پیلٹ گنز کا بھی استعمال
پیلٹ گنز کے استعمال سے متعدد کسان بینائی سے محروم ہوگئے،رپورٹ
پیلٹ گنز کے استعمال سے متعدد کسان بینائی سے محروم ہوگئے،رپورٹ
کسان مظاہرین اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
کسان یونینز نے احتجاج کو وسیع کرنے کی کال دے دی
بھارتی ذرائع ابلاغ نے بھی مودی سرکار کی کسانوں سے متعلق جارحیت کا پول کھول دیا