پشاور،سی این جی اسٹیشنزکوگیس فراہمی معطل کرنےکافیصلہ
فیصلہ گھریلوصارفین کوگیس کی طلب میں اضافےکےپیش نظرکیاگیا،ترجمان
فیصلہ گھریلوصارفین کوگیس کی طلب میں اضافےکےپیش نظرکیاگیا،ترجمان
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا