26 ماہ بعد اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو 9.5 ارب ڈالر سے تجاوز
مجموعی ڈالر ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اعدادو شمار
مجموعی ڈالر ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اعدادو شمار
بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 4 ارب 52 کروڑ ڈالر رہ گئے
بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 4 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگئے ، اسٹیٹ بینک