پنجاب میں الیکشن ٹریبونلزفعال بنانے کیلئے سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ سےرجوع
سلمان اکرم راجہ نے چار جولائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
سلمان اکرم راجہ نے چار جولائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
قومی و صوبائی حلقوں سے متعلق مجموعی طورپر101پٹیشنز پر نمٹا دی گئی ہیں،فافن رپورٹ
سپریم کورٹ نےاب تک 3 اپیلوں پر فیصلہ سنایا،ایک منظوراور2 مسترد کردی گئیں