ایکنک نے 372 ارب روپے کے 9 میگا ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
گریٹر تھل کینال فیز ٹو منصوبہ پنجاب اور سندھ میں اختلافات کے باعث موخر کردیا گیا
گریٹر تھل کینال فیز ٹو منصوبہ پنجاب اور سندھ میں اختلافات کے باعث موخر کردیا گیا
منصوبوں میں صحت، زراعت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبے شامل ہیں، اعلامیہ