بنگلا دیش، ڈاکٹر یونس کو عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر مقرر کرنے کا فیصلہ
کابینہ کے دیگر ارکان کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہوگا، بنگلا دیشی میڈیا
کابینہ کے دیگر ارکان کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہوگا، بنگلا دیشی میڈیا
17 رکنی عبوری حکومت میں طلبہ رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود کو بھی شامل کیا گیا