سینئراداکارہ مشی خان کا دانش تیمور کے چار شادیوں کے بیان پر دکھ کا اظہار
ایک بڑے پلیٹ فارم پر بیٹھ کر ایسی گفتگو کرنا انتہائی نامناسب ہے، مشی خان
ایک بڑے پلیٹ فارم پر بیٹھ کر ایسی گفتگو کرنا انتہائی نامناسب ہے، مشی خان
میں عائزہ سے بہت محبت کرتا ہوں،میں عام طور پر ’فی الحال‘ کا لفظ بہت زیادہ استعمال کرتا ہوں
دانش تیمور نے کچھ روز قبل اپنے بیان پر وضاحتی ویڈیوجاری کی تھی