کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، بڑا فراڈ پکڑا گیا
کسٹمز ایکٹ اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
کسٹمز ایکٹ اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
کسٹمز نے کچھ روز قبل کراچی سے 73 کروڑ روپے مالیت کی 850 ٹن کالی پتی برآمد کی تھی