صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے سے تفصیلی رپورٹ طلب
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کی درخواست پر سماعت کی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کی درخواست پر سماعت کی
آرٹیکل دس اے کے تحت فئیر ٹرائل ہر شہری کا حق ہے، ہائی کورٹ ملازمین بھی شامل ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان بار کونسل کی نمائندگی کے لیے احسن بھون کمیٹی میں شامل