بھارت نے شہریت قانون پر امریکی تنقید کو غلط اورغیرمنصفانہ قراردیدیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے شہریت ترمیمی قانون کے نوٹیفکیشن پر تشویش کا اظہار کیا تھا 8 months ago