حماس اور اسرائیل کے درمیان چھٹی بار قیدیوں کا تبادلہ کل ہو گا حماس نے غزہ سے رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی قیدیوں کے نام جاری کر دیے ہیں 2 months ago