حارث روف کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں ؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث روف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ )جاری کر دیا ہے ۔
صیہونی فوج کی لبنان میں کارروائیاں ایک بار پھر تیز، مزید 5 شہری شہید
امریکی وزیر خارجہ کا معصومہ ابتکار کے بیٹے کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان
آسٹریلیا نے امریکا اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ کردیا
شہرقائد میں موسم گرم اورخشک جبکہ سمندری ہوائیں معطل رہینگی، محکمہ موسمیات
مجھے فرق نہیں پڑتا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہوتا ہے یا نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور ہوئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اکثر نکات پر اتفاق ہوگیا، دو سے تین نکات پر اختلاف برقرار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
مذاکرات میں بعض نکتوں پرحتمی رضامندی نہیں ہوئی،بغیرکسی ڈیل کے واپس جارہے ہیں، امریکی نائب صدر
راولپنڈی، ڈیزل گاڑیوں کے کرایہ میں15،پیٹرول میں5 فیصد کمی کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث روف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ )جاری کر دیا ہے ۔
پرتھ سکارچرز کی ٹیم لیگ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی
ایونٹ کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا، پاکستانی کرکٹرز کی بڑی تعداد ایکشن میں ہوگی
میلبرن کرکٹ گراونڈ میں پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے ایک اسٹینڈ مخصوص کیا جائے گا
جن کرکٹرز کو این او سی جاری ہو چکے ہیں انہیں بی بی ایل کھیلنے کی اجازت ہو گی، ذرائع
شاہین شاہ آفریدی نےبگ بیش لیگ کی فرنچائزبرسبین ہیٹ مینجمنٹ کو آگاہ کردیا