آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اے پی ایم ایل کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا
اے پی ایم ایل کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا
آل پاکستان مسلم لیگ کی بنیاد پرویز مشرف نے 2010 میں رکھی تھی