پارلیمنٹ میں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے بل متفقہ طور پر منظور
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں 12 ہو گی، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے