نوازشریف کی اپیل بحالی کی درخواست منظور کی جاتی ہے:عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کا 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا