این اے 119 میں ن لیگ نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا
علی پرویز ملک 60 ہزار 918 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے
مری ایکسپریس وے پرسیاحوں کی گاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی،4 افراد جاں بحق،12 زخمی
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار
ہماری مسلح افواج نے خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، ایرانی وزارتِ خارجہ کی تصدیق
پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
حکومت کا کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
لاہور سمیت صوبے بھر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیرقانونی صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
نئے مالی سال کے بجٹ پر پی پی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ختم، پی ایس ڈی پی ایک ہزار ارب تک محدود
خیبرپختونخوا نے وفاق کو 1200ارب روپے کے مالیاتی ہدف میں اپنا حصہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی
علی پرویز ملک 60 ہزار 918 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے
عالمی سطح پرایل این جی کارگو30 ڈالرتک گیا پھربھی قطرنےمعاہدےکےتحت ہمیں فراہم کی،علی پرویزملک
سعودی وزیر توانائی کا پاکستان سے تعاون بڑھانے اور معلومات کے تبادلے میں اظہار دلچسپی
برطانیہ کی جیولوجیکل سروے کی استعداد کار بڑھانے کیلئے 40 کروڑ ڈالر معاونت کی پیشکش
پاکستان کے ساتھ معدنی شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتا ہیں، انڈونیشین سفیر
پیٹرول کی نئی قیمت 321.17 روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335.86 فی لیٹر مقرر ، اطلاع آج رات 12 بجے سے ہوگا
ایران کی صورتحال نے پورے خطے کو لپیٹ میں لے لیا ہے،ہمیں چیلنجنگ صورتحال کیلئے خود کو تیار کرنا ہے: علی پرویز ملک
تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 200 ڈالر تک گئی ہوئی ہے،علی پرویزملک
وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک اور سلطنت عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف کی ملاقات
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے کوئی افراتفری نہیں پھیلی،فرانسیسی سفیر
مقامی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کی بندش سے پیدا خلا پُر کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا ، وزیر پیٹرولیم
ڈیزل منگوانے کیلئے کویت پٹرولیم کی ساتھ50 سال کا معاہدہ ہے،وزیراعظم ، فیلڈ مارشل، ڈپٹی وزیراعظم نے بھرپور کردار ادا کیا: وزیر پیٹرولیم
ٓئی ایم ایف سے معاہدہ ہے،پاسداری کرنی ہے ورنہ قیمت بہت بری ہے: وفاقی وزیر پیٹرولیم
وزیراعظم اورسی ڈی ایف کےساتھ طےکیاہےکروڈکیلئے30دن کاپروگرام بنایاجائے، ہم نےاپنی انرجی سیکیورٹی کوبہترکرناہے: علی پرویز ملک
پاکستان سعودی عرب بالخصوص آرامکو کے ساتھ اسٹریٹجک توانائی شراکت داری کو بڑھانے کا خواہشمند ہے: علی پرویز ملک
بجٹ میں آئی ایم ایف سے طےتھا، پیٹرول پر لیوی 80 روپے لیٹر چارج کریں گے:علی پرویز
ریفائنریوں کی جدت اور سرمایہ کاری کے لیے رکاوٹوں کا خاتمہ ناگزیر ہے، علی پرویز ملک