Ahmad Sharif Ch

image description

’پاکستان کی سالمیت کیلئے جو ضروری ہے وہ ہم کر رہے ہیں اور کریں گے‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کا افغانستان میں سٹرائیکس کے سوال پر جواب

افغانستان میں سٹرائیک پر میڈیا ، سوشل میڈیا اور افغانستان کے ترجمان کا بھی بیان آیاہے، وہ ہمارا بھائی ہمسایہ ملک ہے: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری