چین پاکستان کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
چین نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر 0-2 سے شکست دی
قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم کی رپورٹ جاری
ٹرانزٹ آف گڈز آرڈرنافذ،پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دیدی گئی
صومالیہ؛ بحری قزاقوں نے جہاز پر حملہ کرکےعملے کو یرغمال بنالیا،11 پاکستانی بھی شامل
وزیراعظم نےسولر پینلز اُوور اِنوائسنگ اسکینڈل پر 2 اعلیٰ سطح کمیٹیاں بنا دیں
اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 4 شہری شہید،شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 496 ہوگئی
ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب
پاور ڈویژن کا سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ
ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی
عارف والا میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد کا میڈیکل اسٹور پرحملہ،اسٹور مالک شدید زخمی
چین نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر 0-2 سے شکست دی
فاسٹ باؤلر سب سے زیادہ میڈن اوور کرانے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے
سبزی والے کو معلوم کہ کپتان اور کوچ کون ہونا چاہیے لیکن پی سی بی کو معلوم نہیں : یونس خان
بھارت کی طرف سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں افغان سپنر راشد خان کی واپسی
مارخورز کی جانب سے کامران غلام نے 102 گیندوں پر 115 کی شاندار اننگ کھیلی
میں جانتا ہوں کہ یہ کھوئی ہوئی زندگی کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے: بنگلہ دیشی کرکٹر
گرین شرٹس نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا کر کامیابی سمیٹی
147 سالہ ریکار ڈ توڑنے کیلئے بھارتی کھلاڑی کو 58 رنز درکار
کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ کھیلنے سے ہچکچاہٹ کا اظہار نہیں کیا، جیوف ایلارڈائس
زمبابوے کرکٹ نے پی سی بی سے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کا کہا تھا
مشرفی مرتضیٰ پر حالیہ تحریک کے دوران طالب علموں پر حملوں کا الزام ہے
بولرز رینکنگ میں روی چندرن ایشون، بیٹر میں جو روٹ پہلے نمبر پر
پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا
چئیرمین پی سی بی کی ہدایت پر نااہل وسفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس فارغ
چیمپئنز ون ڈے کپ کی پانچ میں سے تین ٹیموں کے ناموں کے حقوق کمرشل پارٹنرز نے حاصل کرلیے
چیمپئینز ایونٹس کے دوران دیگر ڈومیسٹک ایونٹس نہیں ہوں گے، ذرائع
3 میچز کی سیریز میں بین سٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ای سی بی
عبداللہ شفیق سے اس ٹورنامنٹ میں کافی امیدیں ہیں، کپتان ٹیم لائنز
پاکستان نے3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیئے
پی سی بی حکام وینیوز کی اپ گریڈیشن پر تفصیلی بریفنگ دیں گے، ذرائع
ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے ساتھ پی سی بی ایگزیکٹو ٹیم بھی کیمپ میں شریک ہوگی
مجھے انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا ہے، معین علی
اسامہ میر اور شاداب خان نے دو کلومیٹر رننگ وقت سے پہلے مکمل کی، ذرائع
دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان ممکن، ذرائع