رمضان المبارک کے لیے عدالتوں اور دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا
پنجاب میں کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد شروع، لاہور میں مارکیٹیں 8 بجے مکمل بند
اسحاق ڈار کا بحرین اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
نیپرا نے سی پی پی اے کی جرمانہ معافی کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان خطے میں تمام دوست ممالک کی سلامتی خودمختاری کا احترام چاہتا ہے،عاصم افتخار
پوری قوم مل کر پیٹرول کی بچت اور کفایت شعاری کی مہم میں اپناحصہ ڈالے، وزیراعظم
2 سال کے دوران ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن سکیم میں 10.9 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرار داد کو چین نے ویٹو کردیا
یو اے ای اور یورو بانڈز کی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیے، وزیر خزانہ
پاکستان کی سعودی عرب پر حملوں کے بعد بھی سفارتی کوششیں جاری ہیں: سی این این
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا
مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان
سپریم کورٹ نے بیوی کے قاتل منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کردی
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر تمام شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹادیں گئیں
شاہینوں کو سپرایٹ میں پہنچنے کے لیے لازمی جیت درکار
پارلیمنٹ ہاؤس اور خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ دھرنے جاری
چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا
عوام کے اتحاد سے دہشت گردی کوشکست دیں گے،آصف علی زرداری
جنوری 2026 میں ترسیلات 374 ملین ڈالر رہ گئیں، اسٹیٹ بینک
ملاقاتوں کو سیاسی بیانیے کو ثابت کرنے کیلئے استعمال نہ کریں، اس لیے ملاقاتیں بند ہوئیں: سینیٹر رانا ثناء اللہ
پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات کومزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پارک ویو سٹی اسلام آباد میں شاہد آفریدی کی بطور رہائشی آمد کا خیرمقدم
طالبہ کےخودکشی کرنے کی کوشش کی وجوہات کا تعین کیاجارہاہے، پولیس
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو ہر شعبے میں مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا
بھارت کی کارروائی کوعلاقائی امن اورسلامتی کیلئےسنگین خطرہ قراردیاگیا
اس سال چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے: چینی سفیر
لاہور ہائیکورٹ کی نیب کو ایک ہفتے میں چوہدری شوگرملزکیس بند کرنےکیلئےاحتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
قیامِ امن کیلئے باہمی اتفاق واتحاد کی آج سب سے زیادہ ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
متبادل تنازعات حل ترمیمی بل ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا
چوری روکنے، ریکوری بہتر بنانے کیلئے رینجرز کی خدمت حاصل کر لی ہیں،حکام
ملاقات میں بانی نے صحت اور آنکھ کے علاج سے متعلق آگاہ کیا، ذرائع
ایس ڈی پی او سٹی نے علیمہ خان سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا لی
خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ انضباطی کارروائی عمل میں لائی گی، نوٹیفکیشن
انمول لاہور کو آئی اے ای اے تعاون مرکز کے طور پر نامزد کرنے کے معاہدے پر دستخط
رمضان کے پہلے عشرے کے دوران زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہنےکا امکان