بھارت کیخلاف شاندار فتح کی یاد میں ’’معرکہ حق ‘‘ قومی یادگار کی تعمیر شروع
یادگار کا تھیم قرآن پاک کی آیت "بنیان مرصوص"سے لیا گیا،مفہوم "سیسہ پلائی ہوئی دیوار"ہے
صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف
خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
راجن پور: بااثر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی ، مقدمہ درج
ایچ آئی وی سرنج سے پھیلنے کے ثبوت تاحال سامنے نہیں آئے: سی ای او ڈریپ
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
وزیراعظم کی محسن نقوی کو پی ایس ایل فائنل کیلئے کھلاڑیوں اور شائقین کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت
یادگار کا تھیم قرآن پاک کی آیت "بنیان مرصوص"سے لیا گیا،مفہوم "سیسہ پلائی ہوئی دیوار"ہے
محکمہ موسمیات کا خیبر پختونخوا میں 2 ستمبر تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
فرقان احمد ہیڈبلوکی کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے پر تھے
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان اورچین کےجوائنٹ لیب جیسے منصوبے مزید فعال بنائے جائیں،وزیراعظم
طارق فضل چوہدری کی درخواست پر پیرکو ہڑتال کی کال واپس لے رہے ہیں، ہیلتھ الائنس
پاکپتن، بہاولنگر، وہاڑی میں کل تک ایک لاکھ 35 ہزارکیوسک پانی پہنچے گا، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرلیے
جہانزیب خان سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے ڈیرہ اللہ یار آئے تھے، پولیس
اجازت پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے، وفاقی وزیر
سیالکوٹ، اوکاڑہ اور پاکپتن میں اسکول بند، لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے
سیلاب متاثرہ علاقوں میں موجود 45 اسکولز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن
سال عالمی میلادکانفرنس مینار پاکستان کے بجائے ایوان اقبال لاہور میں کریں گے،طاہرالقادری
مسلسل بارش اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث صورتحال مزید خراب ہوئی، گفتگو
شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیراعظم لی کیانگ سے اہم دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں
ای او بی آئی ہر ماہ پنشن کی مد میں 10 ارب روپے جاری کرے گا
افغان شہریت رکھنے والے دہشت گرد کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن، سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس اور نادرا سمیت دیگر ادارے شامل
کشتی کے ساتھ 3 موٹر سائیکلیں اور قیمتی سامان بھی ڈوب گیا
پی ای سی ایچ ایس میں ملزمان نے شوروم مالک کے گھر میں ڈکیتی کی تھی
پولیس نے گرفتار نو ملزمان کے خلاف چالان مکمل کرکے ڈسٹرکٹ پروسیکیوشن برانچ میں جمع کرا دیا
کراچی سے لاہور قراقرم ایکسپریس آج معطل رہےگی، ریلوے حکام
کاہنہ میں بجلی، انار کلی اور بیدیاں روڈ پر گھروں کی چھتیں گرنے کے واقعات ہوئے
طالبہ منائل خان 1173 نمبر لیکر بورڈ ٹاپر بن گئی
شہرمیں سب سے زیادہ سب سے زیادہ بارش نشترٹائون میں 105 ملی میٹرر یکارڈ کی گئی
ملزم سے ڈنڈا برآمد کرلیا فوٹو گرامیٹک ٹسٹ کرا لیا گیا ہے ، تفتیشی افسر