پاکستان اور بحرین کے تعلقات اقتصادی تعاون میں بدل رہے ہیں،وزیراعظم
بحرین کے سرمایہ کارپاکستان میں مواقع سے فائدہ اٹھائیں، شہبازشریف
قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم کی رپورٹ جاری
ٹرانزٹ آف گڈز آرڈرنافذ،پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دیدی گئی
صومالیہ؛ بحری قزاقوں نے جہاز پر حملہ کرکےعملے کو یرغمال بنالیا،11 پاکستانی بھی شامل
وزیراعظم نےسولر پینلز اُوور اِنوائسنگ اسکینڈل پر 2 اعلیٰ سطح کمیٹیاں بنا دیں
اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 4 شہری شہید،شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 496 ہوگئی
ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب
پاور ڈویژن کا سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ
ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی
عارف والا میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد کا میڈیکل اسٹور پرحملہ،اسٹور مالک شدید زخمی
بحرین کے سرمایہ کارپاکستان میں مواقع سے فائدہ اٹھائیں، شہبازشریف
علی ملک نامی ملزم لڑکیوں کو 4 ہزار روپےدے کردھندہ کرواتاتھا، گرفتارملزمان کا اعتراف
لاہور سمیت پنجاب کےمیدانی اضلاع شدید دھند اوراسموگ کی زد میں آسکتےہیں، پی ڈی ایم اے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4165 ڈالر پر مستحکم رہا
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان3 ٹی ٹوینٹی میچزکی سیریزہوگی
انتظامیہ نے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری سے رجوع کرلیا
چیف سیکرٹری نے توعدالت کو بھی دھمکادیا، شاید ہمیں بھی پنشن نہ ملے، جسٹس شجاعت علی خان
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پراین اے 96 سے بلال چوہدری کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا
پالیسی ریسرچ، ڈیٹا شیئرنگ اور استعداد کار بڑھانے پر بھی اتفاق
پالیسی بنانا عدلیہ نہیں بلکہ ایگزیکٹو کا اختیار ہے، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا پاکستان کے علاقائی تجارت میں تعاون کے عزم کا اعادہ
ایک ارب 25 کروڑ روپے متاثرین کو دیے جاچکے ہیں، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ریلیف
آئندہ سماعت کے لئے وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا
مریم نواز کی ہرتحصیل میں اسسٹنٹ کمشنر آفس میں بھی قبضے کےبارے درخواستیں وصول کرنےکی ہدایت
عارضی بنیاد پر طبی عملے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اسامیاں مشتہر
یہ تبدیلی ٹی20 کرکٹ میں ناقص پرفارمنس پر ہوسکتی ہے
اسکول صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک لگیں گے، نوٹیفکیشن
ےآگ کو مزید بازار میں پھیلنے سے روک دیا گیا،کولنگ کا عمل جاری
ڈی پی او کی قیادت میں پولیس کی ٹیم اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا
بانی پی ٹی آئی کو ڈبل بیڈ اور مخملیں بستر میسر ہے: وزیر دفاع
قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹرز ٹرن آوٹ 28.58 فیصدرہا
نامعلوم افراد نے دو روز قبل گھر میں بارودی مواد نصب کیا تھا: ابتدائی تحقیقات
اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی
ملاقات میں سیاسی،اقتصادی،دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
مشقوں میں دونوں ممالک کے فوجیوں نے پیشہ وارانہ وآپریشنل مہارت اور باہمی تعاون کا مظاہرہ کیا