قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دیدی
اثاثوں کی اشاعت میں اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی منظوری کی شرط رکھنے کی تجویز
وزیراعظم شہبازشریف کو برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فون، مذاکرات کی میزبانی پر مبارکباد دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد میں کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
سعودی وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان،وزیراعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے امور پر گفتگو
پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے، بلاول بھٹو
بلوچستان اسمبلی کی مشترکہ تہنیتی قرارداد قابلِ تحسین ہے، سرفراز بگٹی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی، 280 روپے 18 پیسے پر آ گیا
اثاثوں کی اشاعت میں اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی منظوری کی شرط رکھنے کی تجویز
رہنماؤں کے درمیان علاقائی پیشرفت اور دوطرفہ تعاون کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وزیرتوانائی اویس لغاری سے عالمی بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک کے وفود کی ملاقات ، پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات کے بارے میں بریفنگ
شہر میں سو روڈ سیفٹی کیمپس سے روزانہ 50 ہزار تا 60 ہزار موٹر سائیکلز پر سیفٹی راڈز لگیں گے
ملاقات میں پاکستان کی معاشی ترقی، سعودی عرب کے تعاون اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
تیرہ چودہ سال میں خیبرپختونخوا حکومت دہشتگرد ختم نہیں کر سکی: سینیٹر عابد شیر علی
پنجاب حکومت نے محفوظ بسنت کیلئے سیکورٹی اداروں سخت سے ہدایت دے رکھی ہے،ذرائع
شب برات 4 فروری بدھ کے روز مذہبی عقیدت کے سامنے منائی جائے گی
سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی
سرنڈر کرنے والوں میں مختلف گینگز کے سرغنہ ڈاکو شامل ہیں، ڈی پی او محمد عمران
وسائل کم ہونے کے باوجود فائر فائٹر نے جان کا نذرانہ دیا، ہم سب سانحے کے ذمہ دارہیں: کاروباری شخصیت عقیل کریم
اجلاس کے دوران انسداد اسمگلنگ تارکینِ وطن ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے منظور کر لیا گیا
لاشوں کی شناخت ڈی این اے کراس میچنگ کے ذریعے کی جائے گی، ڈاکٹر سمیہ سید
ملزمان کی عدم گرفتاری پراین سی سی آئی اے حکام اور پولیس پر برہمی کا اظہار
موجودہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کا تخمینہ 3.2 فیصد ہے، آئی ایم ایف
بجلی کے بل پر بجلی کی لاگت سے زیادہ ٹیکسز کا انبار
حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کا ڈرائیور فرار ہو گیا ، ریسکیو حکام
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 75 ڈالر مہنگا ہوکر 4670 ڈالر کا ہوگیا
ایف 16 اور بلاک 52 طیاروں کی کثیرملکی مشق کیلئے سعودی عرب کو پرواز
الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 219 میں ترمیم کی سفارش حکومت کو ارسال کر دی گئی
رواں سال 11 عام تعطیلات اور23 آپشنل چھٹیاں ہوں گی
دسمبر اور جنوری کے پہلے پندرہ دن کے دوران کینو کی برآمدات کی رفتار برقرار رہی
شہداء کے خاندانوں کو فوری معاوضہ دیا جائے گا،مراد علی شاہ
دسمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ
این سی سی آئی اے نے عروب جتوئی کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے