ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 200 روپے ہوگئی
جنگ بندی کے بعد بڑی بیٹھک، اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف تکنیکی گرانٹس کی منظوری دیدی
جمعیت علماء اسلام نے حکومتی اپیل پر جمعہ کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے مؤخر کر دیئے
ترک صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خطے میں کشیدگی رکوانے پر مبارکباد دی
لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، 87 افراد شہید، 700 زخمی
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں سے قابل ذکر ڈالرز موصول
جنگ بندی میں کامیابی پوری قوم کی عزت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
نیپرا کا بجلی مہنگی کرنے کا اعلان، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 42 پیسے اضافہ
وزیراعظم شہبازشریف کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 200 روپے ہوگئی
پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی،وفاقی وزیر
ہنڈریڈ انڈیکس 558پوائنٹس بڑھکر145647پوائنٹس پربند ہوا
وفاقی حکومت اور اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری ، جواب طلب
ٹرین کاہارن بجنے سے جانوروں میں بھگدڑ مچی اور 14 گائے ٹرین کےنیچےآگئیں، پولیس
دھماکے کا ہدف پولیس گاڑی تھی، پولیس اورایف سی نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا
زخمیوں کو بالاکوٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، ریسکیو حکام
اسٹاک مارکیٹ میں 500پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس 24400پوائٹس پر آگیا
کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکےساتھ ہلکی بارش کا امکان
طیارے پر سوار تمام چار افراد کی موت ہو گئی، مقامی پولیس
چینی کمپنیوں کی بھی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس شروع کرنے میں دلچسپی
خاتون سرکاری ملازم کی نوکری سے برخاست کرنے کے خلاف اپیل منظور
وانڈہ شاہ مدو میں فائرنگ سے 2 نوجوان شاکراللہ اورانشااللہ قتل، پولیس
امریکا اور بھارت کے مذاکرات کے5 دورہوئے، پھر بھی تجارتی معاہدہ نہ ہوسکا
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا تمام سٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ
یہ پیشرفت اوپن اے آئی کے ماڈلز کو مختلف قسم کے ہارڈویئر پر قابلِ استعمال بناتی ہے
چاروں متاثرہ افراد کا تعلق شانگلہ سے ہے، ترجمان ریسکیو
امریکی صدر انکے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز فراہم کرتے ہیں، بورس جانسن
جنیرک پالیسی پر عملدرآمد سے عوام کے طبی اخراجات میں 90 فیصد کمی لائی جاسکتی ہے۔
ابھی تو 8 گھنٹے ہوئے ہیں،آپ اس سے بہت زیادہ دیکھیں گے، ٹرمپ
چاروں ملزمان نے ایک ہفتہ قبل خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
میجر رضوان طاہر نے انسداد دہشت گردی کے متعدد آپریشنز میں بہادری سے حصہ لیا تھا، آئی ایس پی آر
صدر جان ماہاما نے واقعے کو "قومی سانحہ" قرار دیتے ہوئے تمام سرکاری سرگرمیاں منسوخ کر دیں
پاکستان کی جگہ بنگلادیش کو ایشیا کپ ہاکی میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
مخبر کی معلومات درست ہوئی تو اسے حاصل شدہ رقم کا 20 فیصد اور تعریف کی سند دی جائے گی: بل کا متن